گلگت، سکردو اور چترال کے لئے پی آئی اے کی پروازیں منسوخ
بدھ 21 ستمبر 2016 11:10
(جاری ہے)
قومی ائیر لائن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ اقدام سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے ناردرن ایریاز کی فضائی حدود بند کئے جانے کے باعث کیا گیا، بیان کے مطابق اسلام آباد سے سکردو جانے والے پرواز پی کے 451 ، سکردو اسلام آباد پرواز پی کے 452 فوری طور پر معطل کر دی گئی ہے ۔
اسلام آباد گلگت پرواز پی کے 605 اور گلگت اسلام آباد پرواز پی کے 606 بھی روانہ نہیں ہوئی۔ اسلام آباد گلگت پرواز پی کے 607 اور گلگت اسلام آباد 608 بھی منسو خ کی گئی ہیں۔اسلام آباد گلگت پرواز پی کے 609 اور گلگت اسلام آباد پرواز پی کے 610 بھی منسوخ کی گئی ، اسلام آباد چترال، پشاور پرواز پی کے660اور پشاور چترال آسلام آباد پرواز 661 بھی روانہ نہیں ہوگی۔ پی آئی اے حکام نے پروازوں کی منسوخی پر تمام مسافروں سے معذرت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.