دبئی:جسم فروشی کے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف سخت قوانین کا اجراء
بدھ 21 ستمبر 2016 13:41
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21ستمبر 2016ء): گزشتہ دنوں اخبارات کی زینت بننے والی روسی خاتون کے بعد متحدہ عرب امارات کے قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں جسم فروشی کرنے کے بالکل اجازت نہیں ہے اور اسکے خلاف سخت قوانین بنائے گئے ہیں۔ جسم فروشی کا کاروبار کرنے والے افراد کو سخت سزائیں دی جاتیں ہیں ۔
(جاری ہے)
واضع رہے کہ گزشتہ دنوں دبئی میں مقیم ایک روسی خاتون کے بارے میں اطلاعات ملیں تھیں کہ وہ ایک سال میں کم از کم جسم فروشی کے دھندے سے 500,000درہم کما لیتی ہے ۔
جسم فروشی کا کاروبار کرنے والی خاتون کے بارے میں انکشاف کیا گیاکہ وہ ایک دن میں پانچ گاہکوں کو ڈیل کر لیتی تھی اور وہ گزشتہ آٹھ سال سے دبئی میں مقیم ہے ۔ دبئی پولیس حکام کا کہناہے کہ وہ ایسی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے اقدامات کرتے رہتے ہیں۔ لیکن ایسے واقعات تمام ممالک میں رونما ہوتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے قوانین کے تحت ان جسم فروشی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جاتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.