نبیل قریشی کی فلم”ایکٹر ان لاء“نے 11کروڑ 10 لاکھ روپے کا بزنس کر لیا
بدھ 21 ستمبر 2016 13:56
(جاری ہے)
سینی پیکس،سینپیکس گولڈ،آرٹیم اور اردو ون کے مارکیٹنگ مینجرزکے مطابق فلم”ایکٹر ان لاء“نے اپنی ریلیز سے لے کر اب تک 11کروڑ 10 لاکھ کا کاروبار کیا ہے،فلم”جانان“اپنے ملک اور بیرون ممالک بزنس کے حساب سے دوسرے نمبر پر ہے جبکہ فلم”زندگی کتنی حسین ہے“بھی کامیاب فلم ہے جو تیسرے نمبر پر ہے۔
انھوں نے کہا کہ جانان نے صرف عید کے تین دنوں میں 39.2 ملین روپے کا کاروبار کیا فلم کا اب تک کا کل بزنس 130 ملین روپے ہے۔فلم”ایکٹر ان لاء“میں وہ تمام مرچ مصالحہ موجود ہے جس کے لئے ہم بھارتی فلم دیکھتے ہیں بلکہ کئی لحاظ سے یہ فلم کسی بھارتی فلم سے بہتر ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ عاشر عثیم کی فلم”مالک“بھی اچھا بزنس کر رہی ہے گو کہ وہ چند سینماؤوں پر ہی دستاب ہے۔hma/jav/hab 1307مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.