ہنگو میں محرم الحرام میں قیام امن کے لئے باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے،بریگیڈیئر امیر محمد خان
علماء کرام ،عمائدین علاقہ بیرونی سازشوں کو ناکام بنا کر اتفاق و اتحاد اور بھائی چارے کی فضاء کی راہ ہموار کریں،اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب
بدھ 21 ستمبر 2016 17:20
ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء) ہنگو میں محرم الحرام میں قیام امن کے لئے باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے ۔علماء کرام اور عمائدین علاقہ بیرونی سازشوں کو ناکام بنا کر اتفاق و اتحاد اور بھائی چارے کی فضاء کی راہ ہموار کریں۔ان خیالات کا اظہار بریگیڈیئر امیر محمد خان نے ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہنگو میں محرم الحرام کے ھوالے سے منعقدہ ایک اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر کمانڈنٹ ایف سی ٹل سکاؤٹس کرنل منیر ،اورکزئی سکاؤٹس کے کرنل گوہر ،ڈی سی ہنگو احسان اﷲ،ڈی پی او ہنگو شاہ نظر سمیت سنی اور شیعہ کے علماء کرام اور امن کمیٹی کے اراکین مولانا عبد الستار ،مولانا محمد یوسف ،رحیم عمر،ظہیر حسین ،نور خان ،شاہ حسین ایڈوکیٹ ،سمیع الدین ،ملتان اکبر ،رحمت حسین ملک عرفان ،میاں سید جلیل حسین اور ضلعی نائب ناظم سید عمر اورکزئی بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.