قوم کئی سالوں سے ملکی بقاء اور امن کیلئے قربانی دے رہی ہے، محمود جاوید بھٹی
دہشتگردی کی لعنت کا خاتمہ پوری قوم کیلئے کوئی چوائس یا آپشن نہیں بلکہ ملک وقوم کی بقاء کیلئے ناگزیر ،پوری پاکستانی قوم کا عزم ہے ،پاکستان کی سلامتی ،وقار کے تحفظ کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائیگا، ڈی سی او چکوال
بدھ 21 ستمبر 2016 19:33
چکوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21ستمبر ۔2016ء) ڈی سی او چکوال محمود جاوید بھٹی نے کہا ہے کہ پوری قوم کئی سالوں سے ملکی بقاء اور امن کیلئے قربانی دے رہی ہے، دہشتگردی کی لعنت کا خاتمہ پوری قوم کیلئے کوئی چوائس یا آپشن نہیں بلکہ ملک وقوم کی بقاء کیلئے ناگزیر اور پوری پاکستانی قوم کا عزم ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور وقار کے تحفظ کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں پر پریس کلب چکوال میں عالمی یوم امن کے حوالے سے منعقد ہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سیمینار کا اہتمام ضلعی انتظامیہ چکوال اور پریس کلب چکوال نے کیا تھا۔ سیمینار میں اے ڈی سی چکوال عاصم جاوید ہاشمی، ڈی او مانیٹرنگ ، ای ڈی او سی ڈی ، ڈی او سوشل ویلفیئر، چیئرمین پریس کلب چکوال خواجہ بابر سلیم محمود،، سیکرٹری جنرل پریس کلب محمد خان عاقل کے علاوہ عمائدین شہر اور میڈیا کے نمائندے بھی شریک تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.