جنوبی افریقہ آسٹریلیا سیریز ‘جملے کسنے کی جنگ ہوگی ‘ کوچ ڈیرن لیہمن
جمعرات 22 ستمبر 2016 13:37
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 ستمبر۔2016ء) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیرن لیہمن نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں دونوں ٹیموں کی جانب سے (سلیجنگ) فقرے کسے جائیں گے۔یہ بات آسٹریلوی کوچ ڈیرن لیہمن نے جنوبی افریقہ کے درمیان 30 ستمبر سے شروع ہونے والی پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے جنوبی افریقہ پہنچنے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہی۔
ڈیرن لیہمن نے کہاکہ ون ڈے میچوں کی ٹیم ٹیسٹ ٹیم کے مقابلے میں مختلف ہے اور وہ زیادہ فقرے کسنے کی جانب مائل ہیں ڈیرن لیہمن نے صحافیوں کو یقین دلایا کہ میرے خیال میں یہ ایک زبردست سیریز ہوگی کیونکہ آسٹریلیا کی ون ڈے ٹیم میں شامل کھلاڑی میدان پر بہت زیادہ بولتے ہیں۔انہوں ے کہاکہ دونوں ٹیموں میں ایک چیز بہت اچھی ہے اور یہ کہ دونوں ہی ٹیمیں میدان پر سخت کرکٹ کھیلتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.