پولی کلینک ہسپتال کرپشن کیس میں گرفتار پانچ ڈاکٹرز،سیکشن آفیسر ،کنٹریکٹر کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستیں خارج
جمعرات 22 ستمبر 2016 19:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22ستمبر ۔2016ء) سپیشل سنٹرل جج ملک نذید نے پولی کلینک ہسپتال کرپشن کیس کے الزام میں گرفتار پانچ ڈاکٹرز، سیکشن آفیسر اور کنٹریکٹرز کی درخواست ضمانتیں خارج کر دیں۔
(جاری ہے)
جمعرات کو عدالت نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کر دیں ٗدرخواست پانچ ڈاکٹرز، وزارت کیڈ کے سیکشن آفیسر اور ایک کنٹریکٹر نے دائر کی تھی ٗپولی کلینک ہسپتال میں کرپشن کا سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے رکھا ہے۔
درخواست ضمانت ڈاکٹر افتخار ناڑو، ذوالکفل صابر، فیاض احمد شیخ، عظمت ہمایوں ، فرخ اقبال اور سیکشن آفیسر فرحان سکندر، کنٹریکٹر ملک رحمت کی جانب سے بھی درخواست ضمانت دائر کی گئی تھی۔ملزمان پر آکسیجن گیس میں 3 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن کا الزام عائد ہے۔تمام ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانتیں خارج کردی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.