لاہور،ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا

جمعہ 23 ستمبر 2016 23:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23ستمبر ۔2016ء) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق شا د ما ن کے علا قہ میں ڈسٹر ی بیو ٹر علی زید ی کی دوکا ن میں 6ڈاکو مسلح ہیلمٹ اور ہا تھو ں میں گلو ز ڈال کر داخل ہو ئے اور تما م عملے کو یر غما ل کو بنا کر 18لا کھ روپے کی نقد ی ،لیپ ٹا پ،اور سی سی ٹی وی کیمر وں کا بھی سا ما ن اتا ر کر سا تھ لے گئے۔

(جاری ہے)

ما ڈل ٹاؤن میں کا شف کی فیملی کو یر غما ل بنا کر دوڈاکو1لا کھ روپے کی نقد ی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے جبکہ ستو کتلہ میں شبیر اور اسکی فیملی سے اڑھائی لاکھ، اسلام پو رہ میں شا کر سے سو50ہز ار روپے کی نقد ی،شاہدرہ ٹا ؤ ن میں عا مر سے 40ہزار،مصطفی آ با د میں ابر ار 75ہزار،جمیل میں فر حا ن سے 30ہزار،با ٹا پو ر میں ارشد سے 71ہزار،باغبانپو رہ میں سجاد سے 52ہزار،مسلم ٹاؤن میں الیاس سے 32ہزارکی نقد ی اور موٹرسائیکلیں چھین لیں گئیں اور شاہدرہ میں رحیم،داتا دربار میں شہاب،گڑھی شاہو میں فرحان،شالیمار میں قاسم،گلشن اقبال میں جمیل،نواں کوٹ میں شبیر،نواب ٹاؤن میں ارشد،سبزہ زار میں جاوید،مانگا منڈی میں سلیمان،باغبانپو رہ میں عمیر،جنوبی چھاؤنی میں واصف،کوٹ لکھپت میں مدثر،گارڈن ٹاؤن میں اسدکی موٹرسائیکلیں اور لیاقت آباد میں خالد کی گاڑی چوری کر لی گئی -

متعلقہ عنوان :