ایسا کام کر کے جاوٴنگا کہ اسے واپس کرنا مشکل ہوجائے گا،وزیراعلیٰ سندھ
ہفتہ 24 ستمبر 2016 16:31
(جاری ہے)
مراد علی شاہ نے کہا کہ ہرکام وزیر اعلی نہیں کرسکتا، ہرفرد اپنی جگہ اپنا کام کرے اور ایسا ماحول بنایا جائے کہ ہرسرکاری افسرو ملازم عوامی خدمت کا جذبہ لے کر اپنی ذمہ داری کو سمجھے۔
انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نمائندوں کو قانون کے مطابق تمام مالی اور انتظامی اختیارات دیئے جائیں گے۔وزیر اعلی نے کہا کہ سکھر سندھ کا تیسرا بڑا شہر ہے، 2010 کے سیلاب کے متاثرین بڑی تعداد میں سکھر میں آکر آباد ہوئے سکھر بیراج میں دنیا کا سب بڑا بحری نظام ہے اور یہاں دنیا کی سب سے بڑی ایری گیشن سکیم ہے، اس شہرکو ملک کا سب سے خوبصورت شہر بنایا جا سکتا ہے لیکن ماضی میں اس شہر کا خیال اس طرح سے نہیں رکھا گیا جس طرح اس کا حق تھا اور اس پر بالکل توجہ نہیں دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.