محرم الحرام میں فول پروف حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا جائیگا۔کیپٹن(ر)محمد امین وینس
لاہور پولیس دشمنوں سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،دہشت گردوں کا دین اسلام سمیت کسی مذہب سے تعلق نہیں۔سی سی پی اولاہور کا ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 24 ستمبر 2016 18:42
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24ستمبر2016ء) :سی سی پی اولاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس نے کہا ہے کہ لاہورپولیس محرم الحرام کے دوران فول پروف حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر وسائل برؤے کار لائے گی اور محرم الحرام کے دوران علمائے کرام کی طرف سے اتحاد بین المذاہب کیلئے کی گئی کوششیں بھی لاہور پولیس کی کامیابی کا ذریعہ بنے گی۔
لاہور پولیس شہر میں مشکل سے مشکل دور میں بھی شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے اور دشمنوں سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ دہشت گرد پاکستان میں سینکڑوں معصوم جانوں کا خون بہا چکے ہیں اور ان کا دین اسلام سمیت کسی مذہب سے تعلق نہیں۔ ہمارے جوان اس ملک کے باسیوں پر گندی نگاہ اُٹھانے والے ہر اُس دہشت گرد کی آخری صفوں کا بھی مقابلہ کریں گے اور اس شہر کے تحفظ اور شہریوں کے جان ومال کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے سے بھی دریغ نہ کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.