اسٹیٹ بینک نے دہشتگرد تنظیموں کے اکاوٴنٹ منجمد کرنا شروع کردیئے
اتوار 25 ستمبر 2016 21:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25ستمبر۔2016ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیشنل کاوٴنٹر ٹیررزم اتھارٹی (نیکٹا )کی ہدایات پر عمل درآمد کا آغاز کردیا، دہشت گرد تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کے اکاوٴنٹ منجمد کرنا شروع کردیئے۔
(جاری ہے)
دہشت گرد تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کے اکاوٴنٹ منجمد کرنے کے معاملے پر اسٹیٹ بینک نے نیکٹا کی ہدایات پر عمل درآمد شروع کردیا ہے اور شیڈول 4 میں شامل افراد کے ملک بھرمیں 2 ہزار 100 کے قریب بینک اکاوٴنٹس منجمد کردیے گئے۔
ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کو شیڈول4 میں شامل افراد کے نام اورشناختی کارڈزکی فہرستیں دی گئی تھیں، اسٹیٹ بینک نے نجی بینکوں کو 15 روز قبل ہدایات جاری کیں تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیڈول4 میں شامل افراد کی فہرستیں ضلعوں کی سطح پرحال ہی میں اپ ڈیٹ کی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
انتشاری و بدامنی کی ملک میں کوئی گنجائش نہیں نہ ہی ریاست اس کی متحمل ہو سکتی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
پٹرول کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہونے کا امکان
-
خصوصی اقتصادی زونز سے ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل، اور زراعت جیسی صنعتوں کو نمایاں طور پر فروغ ملنے کی امید ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کی زیرصدارت یوایس ایف، اگنائٹ کی پالیسی کمیٹیوں کے علیحدہ علیحدہ اجلاس
-
معیشت اور ایس آئی ایف سی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہیں، وزیر اطلاعات
-
معیشت اور ایس آئی ایف سی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہیں، سیاسی شعبدہ باز محاذ آرائی میں آگے نکل چکے ہیں، ان سے پاکستان کی ترقی اور معاشی استحکام ہضم نہیں ہو رہا، عطاء اللہ تارڑ
-
خیبرپختونخواہ میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت 36 ہزار روپے مقرر
-
عمران خان کو قید کرنے والے کروڑوں لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالیں گے
-
عالمی برادری افغان عوام کو اکیلا نہ چھوڑے، یو این اعلیٰ اہلکار
-
ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.