جازان: باپ کے بہیمانہ تشدد سے بیٹا جاں بحق
پیر 26 ستمبر 2016 17:03
جازان:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26ستمبر 2016ء): سعودی عرب کے شمالی علاقے جازان کے مضافاتی گاؤں ردیس میں باپ نے آہنی راڈ کے وار کر کے اپنے15 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا۔ جازان پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قاتل باپ کو گرفتار کر لیا۔ جبکہ بچے کی نعش کو مقامی ہسپتال کے سرد خانے میں رکھوا دیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
جازان پولیس کے سربراہ کرنل عبدالرحمن الضہرانی نے مقامی اخباری نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 15سالہ بچے کی موت کی اطلاع ملتے ہی کاروائی کر کے ملزم کا گرفتار کر لیاہے ۔
پولیس کی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے آہنی آلہ بھی ضبط کر لیا ہے ۔ہسپتال انتظامیہ کا کہناہے کہ مقتول کے سر پر اور جسم پر آہنی آلے کی چوٹوں کے واضع نشانات پائے گئے ہیں۔ پولیس نے مقتول کو باپ کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.