پاکستان تحریک انصاف اقبال ٹاؤن کے سابق سینئر نائب صدر میاں اختر محمود کاسینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
پیر 26 ستمبر 2016 18:40
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 ستمبر - 2016ء) پاکستان تحریک انصاف اقبال ٹاؤن کے سابق سینئر نائب صدر میاں اختر محمود نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم تبدیلی کا نعرہ سن کر عمران خان کے پرکشش ماضی کو مدنظر رکھ کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے مگر ہمیں اس وقت انتہائی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کے قول وفعل میں ہم نے تضاد دیکھا۔
میاں اختر محمود نے کہا کہ میاں فرخ حبیب پارٹی پالیسی کے نام پر اپنی ذاتی پالیسی چلا رہے ہیں اور عمران خان کی قربت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ خود کو تبدیل نہیں کر سکتے وہ کرپٹ نظام کیسے تبدیل کر سکتے ہیں جو کارکن عمران خان کی پرکشش شخصیت اور تبدیلی کا نعرہ سن کر تحریک انصاف میں بے لوث صرف اور صرف ملک وقوم کی خدمت کے لیے شامل ہوئے تھے انہیں پارٹی میں موجود ”پیارے“ اپنی خدمت کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.