طائف میونسیپیلٹی کی کاروائی 158مردہ جانوروں کا گوشت ضبط
منگل 27 ستمبر 2016 13:57
طائف:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔27ستمبر 2016ء): طائف میونسیپیلٹی حکام نے کاروائی کرتے ہوئے 158مردہ جانوروں کا گوشت ضبط کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق طائف کے مختلف ہوٹلوں اور ریسٹورینٹس پر بیچنے کے لیے لے جایا جارہا تھا۔ میونسپیلٹی حکام نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے مردہ جانور کا گوشت ضبط کر لیا۔
(جاری ہے)
میونسیپلیٹی ترجمان کا کہناہے کہ انہیں خفیہ اطلاع ملی تھی کہ کچھ افراد مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے کے لیے لے جارہے ہیں۔
واضع رہے کہ سعودی عرب میں بیمار جانور ، موزی مرض کے شکار جانور کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد ہے ۔ لیکن متعدد افراد ایسے جانوروں کا گوشت فروخت کرنے سے کتراتے نہیں ہیں۔ بیمار جانوروں یا مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں ۔ ہوٹل مالکان سستا گوشت خریدنے کی غرض سے ایسے جانوروں کے گوشت کو ترجیع دیتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
’کمفرٹ زونسے نکلو‘، اس سے ظالمانہ نعرہ اور کوئی نہیں!
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انہیں انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
یوم مزدورہمیں جبرواستبداد کے خلاف شکاگو کے شہداکی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام
-
وفاقی وزیرداخلہ کی نادرا سینٹر سکھر میں آئے قوت گویائی سے محروم شہری کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا پنجاب پولیس میں ریفارمز لانے کی ضرورت ہے،علی امین گنڈا پور
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.