سو یا بین ا یک منا فع بخش فصل ہے ، زرعی ما ہرین

منگل 27 ستمبر 2016 15:15

سرگودھا۔27ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 ستمبر۔2016ء)ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق سو یا بین نہ صرف ا یک منا فع بخش فصل ہے بلکہ ا س کے بیج میں 38سے 42فیصد پر وٹین اور 18سے 21فیصد اعلی قسم کا تیل بھی پا یا جا تا ہے یہ تیل دل کے مر یضوں کیلئے بھی مفید ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتا یا ہے کہ سو یا بین کی فی ا یکڑ پیداوار میں ا ضافہ کے حصو ل کیلئے کا شت کا ر مند ر جہ ذ یل عوا مل مد نظر ر کھیں تاکہ پیداوار جو ہما رے ہا ں 10سے 13من فی ایکڑ ہے ا س میں ا ضافہ اور ا چھی آ مد نی کا ذ ر یعہ بن سکے ز مین کا انتخا ب اور تیا ر ی سو یا بین کیلئے میرا ز مین بہتر ہے جس میں پا نی کا نکا س ا چھا ہو جبکہ سیم زد ہ اور کلر ا ٹھی ز مینوں میں سو یا بین کی کا شت نہ کریں ا چھی پیدا وا ر کیلئے ہموا ر ز مین 2یہ 3مر تبہ ہل چلا ئیں اور اتنی ہی با ر سوھا گا د یں کاشت ہمیشہ صبح یاشا م کے وقت تر و تر میں کریں ا چھی پیدا وا ر کے حصو ل کیلئے بہتر رو ئید گی وا لا 40سے 50کلو گرام بیج فی ا یکڑ ا ستعما ل کر یں سو یا بین کی کا شت خر یف ڈ ر ل یہ پو ر سے کریں قطارو ں کا د ر میا نی فا صلہ ڈیڑھ سے دو فٹ ر کھیں اور بیج ایک سے دو ا نچ گہرائی پر کا شت کریں کا شت کا ر ا سے قطارو ں کے علا و ہ بذ ر یعہ چھٹہ بھی کا شت کر سکتے ہیں کا شت سے پہلے بیج کو پھیپو ندی کش کر م کش زہر لگائیں تا کہ فصل نقصا ن د ہ حشرا ت او ربیما ر ی سے محفوظ ر ہے ۔