خیبر پختونخوا کھیلوں کے میدان میں تواتر کے ساتھ دیارغیر میں ملک و قوم کا نام روشن کرتا چلاآرہا ہے، صوبائی وزیر کھیل
منگل 27 ستمبر 2016 19:06
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر - 2016ء) سابق صوبائی وزیر برائے کھیل وثقافت سیدعاقل شاہ نے بھارت میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے کراٹے ٹیم کا میابی پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کھیلوں کے میدان میں تواتر کے ساتھ دیارغیر میں ملک و قوم کا نام روشن کرتا چلاآرہا ہے جوکہ ہمارے لئے انتہائی فخر کی بات ہے ، ان خیالات کااظہار انہوں نے گذشتہ روز سپورٹس میڈیا سے بات چیت کے دوران کئے۔
انہوں نے کہاکہ کراٹے ٹیم نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ساؤتھ ایشین گیمز میں تیسری پوزیشن لیکر یہ ثابت کردیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں لیکن ان کھلاڑیوں کو سہولیات کی ضرورت ہے ،اگر انہیں مطلوبہ سہولیات دستیاب ہوسکے تو وہ دن دور نہیں کہ خیبر پختونخوا مختلف کھیلوں میں اسی طرح نمایاں پوزیشن لیتے رہیں گے جس سے ہمارا سر فخر سے بلند ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.