خیبرایجنسی،پاک افغان شاہراہ کے مقام پر ٹریلر کی تیزرفتاری سے خاصہ دار فورس کا اہلکارہلاک،ڈائیوار گرفتار
منگل 27 ستمبر 2016 20:47
خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر - 2016ء) لنڈی کوتل کے علاقے شیخوال ستارہ میل چیک پوسٹ پاک افغان شاہراہ کے مقام پر ایک تیزرفتارٹریلر نے خاصہ دار فورس کے اہلکار رضوان کو کچل ڈالا۔ڈائیوار کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کردیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لنڈی کوتل کے علا قے شیخو ال ستارہ میل کے مقام پر افغانستان جانے والے ایک تیز فتارٹر یلر نمبرtbl521نے دوران ڈیوٹی علاقے بازارذخہ خیل سے تعلق رکھنے والے رضوان نامی خاصہ دار فورس اہلکار کو کچل ڈالا۔
جو زخمیوں کے تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں چل بسا۔جس کو سرکاری اعزاز کے ساتھ اپنے آبائی قبرستان ذخہ خیل میں سپرد خاک کردی گئی۔لنڈی کوتل اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ رحیم اللہ محسود اور تحصیلدار ارشاد مہمند نے جان بحق ہونے والے خاصہ دار کے لواحقین کوتذفین پچاس ہزار روپے دئےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.