پاک ویسٹ انڈیز ٹی ٹونٹی سیریز ، بابر اعظم بیٹنگ او ر عماد وسیم باؤلنگ کے شعبے میں سر فہرست
بدھ 28 ستمبر 2016 15:19
لاہور۔28ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 ستمبر۔2016ء) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین یو اے ای میں کھیلی گئی ٹی ٹونٹی سیریز میں نہ صرف پاکستان کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 3-0سے کامیابی حاصل کی بلکہ بیٹنگ اور بوباؤلنگ کے شعبے میں بھی پاکستان کے کرکٹرز سر فہرست رہے ۔
(جاری ہے)
پاکستان کے بلے باز بابر اعظم نے تین میچز کی تین اننگز میں 101رنز بنائے جس میں ایک نصف سنچری بھی شامل ہے جبکہ خالد لطیف دوسرے نمبر پر رہے، انہوں نے تین میچز کی تین اننگز میں95رنز بنائے ۔
ویسٹ انڈیز کے براوو نے تین میچز میں 84رنز بنائے، دوسری جانب باؤلنگ کے شعبے میں عماد وسیم نے تین میچز میں 5.88کی اوسط سے 12اوورز میں 53رنز دے کر 9وکٹیں حاصل کیں ۔سہیل تنویر نے تین میچز میں 5وکٹیں حاصل کیں جبکہ حسن علی نے تین میچز میں 4کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔محمد نواز نے تین میچز میں تین وکٹیں حاصل کیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.