انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کم ، اوپن مارکیٹ میں مستحکم رہی
یوروکی قدرمیں30پیسے کی کمی ریکارڈ، برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید135.50سے بڑھ کر136روپے ہوگئی
بدھ 28 ستمبر 2016 22:19
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 ستمبر - 2016ء) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرگھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی ۔
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں9پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.77روپے سے کم ہوکر104.68روپے اورقیمت فروخت104.82روپے سے کم ہوکر104.73روپے پرآگئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید105.10روپے اورقیمت فروخت105.30روپے پربرقراررہی ۔
فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں30پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے یوروکی قیمت خرید117روپے سے گھٹ کر116.70روپے اورقیمت فروخت118.50روپے سے گھٹ کر118.20روپے پرآگئی جبکہ50پیسے کے اضافے سے برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید135.50سے بڑھ کر136روپے اورقیمت فروخت137روپے سے بڑھ کر137.50روپے پرجاپہنچی ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.