بحری افواج ملکی دفاع کیلئے اہم اور مضبوط ہے، دشمن ہماری طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا،وزیراعلیٰ سندھ
جمعرات 29 ستمبر 2016 12:37
(جاری ہے)
جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سے ڈپٹی چیف آف نیول سٹاف وائس ایڈمرل شاہ سہیل مسعود نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات کے دوران وائس ایڈمرل شاہ سہیل مسعود نے کہا کہ پاکستان نیوی اور ماڑہ میں شپ یارڈ بنانا چاہتی ہے،پاک بحریہ ساحلی علاقوں میں سیاحت کی ترقی کیلئے حکومت سے تعاون کرے گی۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بحری افواج ملکی دفاع کیلئے انتہائی اہم اور مضبوط ہیں،کوئی بھی دشمن ہماری طرف آنکھ اٹھا نے کی جرت نہیں کرسکتا،پاک چین اقتصادی راہداری ملک کیلئے اہمیت کی حامل ہے،ساحلی علاقوں میں سیاحت کی ترقی چاہتے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.