نریندر مودی اوربی جے پی کی دیگرقیادت کا مذہب دہشتگردی ہے،دفاعی تجزیہ کار
جمعرات 29 ستمبر 2016 14:05
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ مودی کو پاکستان سے مذہبی اور جغرافیائی اختلاف ہے اور مودی نے اقتدار میں آنے سے قبل میڈیا کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ برسراقتدار آنے کے بعد پاکستان پر حملہ کرے گا اور اب اسی ایجنڈے پر عمل درآمد کر رہا ہے۔
بریگیڈئیر غضنفر علی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی تقریب حلف برداری کے ایک ہفتہ بعد ہی بھارت نے سرحدی علاقے میں بلا اشتعال فائرنگ کر دی جس کا مقصد پاکستان کو مسئلہ کشمیر پراس کے اصولی موقف سے ہٹانا اور بھارت سے سمجھوتے پر آمادہ کرنا تھا۔ پاکستان میں بھارتی جاسوس کلبھوشن کر گرفتاری کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ دنیا کی تاریخ میں ایسا واقعہ سامنے نہیں آیا کہ کسی ملک کا سرونگ آفیسر کسی ملک میں جاسوسی کرتے ہوئے اور دہشتگردی کو فروغ دیتے ہوئے پکڑا گیا ہو ۔ انھوں نے کہا کہ کراچی اور بلوچستان میں بھارتی ٹارگٹ کلر بے نقاب ہو چکے ہیں جس سے بھارت کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاک فوج دہشتگردی کے خلاف موثر آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے جس کے باعث سوات،مالاکنڈ اور شمالی وزیرستان کے علاقوں میں امن قائم ہو چکا ہے جو بھارت کو ہضم نہیں ہو رہا ،یہی وجہ ہے کہ وہ پاکستان کے لئے نئے مسائل کھڑے کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.