قطیف: میونسپیلٹی حکام کی کاروائی مختلف سڑکوں پرترک کردہ 288گاڑیاں ضبط
جمعرات 29 ستمبر 2016 15:50
قطیف:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔29ستمبر 2016ء): قطیف میونسیپیلٹی حکام نے شہر میں مختلف سڑکوں پر موجود 288ٹوٹی پھوٹی اورناکارہ گاڑیوں کو ضبط کر لیاہے ۔ میونسپیلٹی حکام کا کہناہے کہ ترک کردہ گاڑیوں کی وجہ سے حادثات پیش آنے کا خطرہ بنا رہتا ہے ۔ اس کے علاوہ شہر کے قدرتی حسن کو بھی خراب کر رہی تھیں۔
(جاری ہے)
میونسیپیلٹی حکام نے اس سلسلے میں ان گاڑیوں کو بڑے ٹرکوں کے ساتھ باندھ کر میونسپیلٹی کی پارکنگ میں کھڑا کیا ہے ۔
حکام کا کہناہے کہ اگر ان گاڑیوں کے مالکان نے انہیں واپس لینے میں دلچسپی ظاہر نہ کی تو ان کو بیچ دیا جائے گا۔ واضع رہے کہ گزشتہ ماہ جدہ ، القصیم میونسپیلیٹی حکام نے شہر سے ناکارہ اور ترک کردہ گاڑیوں کو ضبط کیا تھا۔ ضبط کی جانے والی گاڑیوں کے مالکان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ یا تو لے جائیں ورنہ ان کو حکومتی حکم پر بیچ دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.