تاجر برادری کے مسائل کو میڈیا میں اجاگر کرنے کیلئے فائر میگزین اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے مابین قریبی تعاون پر اتفاق
جمعرات 29 ستمبر 2016 18:01
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 ستمبر - 2016ء) فائرمیگزین اور فائر آن لائن ٹی وی کے ایک وفد نے میگزین کے چیف ایڈیٹر ناصر حبیب کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجروصنعتکار برادری کے اہم مسائل کو میڈیا میں اجاگر کرنے کیلئے دونوں اداروں کے درمیان قریبی تعاون کو فروغ دینے کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وفد میں فائر میگزین کی منیجنگ ایڈیٹر محترمہ فیم ناصر، ایڈیٹر محترمہ شانزے مناف اور ڈائریکٹر دانیال احمد شامل تھے۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ، سینئر نائب صدر شیخ پرویز احمد اور نائب صدر شیخ عبدالوحید نے فائز میگزین کی ٹیم کو چیمبر کے کردار کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جو وہ مقامی تاجر وصنعتکار برادری کے مسائل کو حل کرانے اور ان کے کاروباری مفادات کو فروغ دینے کیلئے ادا کررہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.