چیف آف آرمی اسٹاف انٹر نیشنل سکواش ٹورنامنٹ ،عمر عبد المغید ، فراز محمد، طیب اسلم ، فرحان سمیت اور شاہجہان خان نے کوارٹر فائنل کیلئے پہنچ گئے
جمعرات 29 ستمبر 2016 18:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 ستمبر - 2016ء) چیف آف آرمی اسٹاف انٹر نیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں ٹا پ سیڈ عمر عبد المغید ، فراز محمد، طیب اسلم ، فرحان سمیت اور شاہجہان خان حریف کھلاڑیوں کو شکست دیکر ایونٹ کے کوارٹر فائنل راونڈ میں پہنچ گئے جبکہ فرحان محبوب اور اسرار احمد کو غیر ملکی کھلاڑیوں کے ہاتھوں شکست سے دو چا ر ہونا پڑا۔
مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری مین راونڈ کے پہلے روز جمعرات کو پہلے پری کوارٹر فائنل میچ میں ٹورنامنٹ کے ٹاپ سیڈ مصر کے عمر عبد المغید نے ہانگ کانگ کے چی ہم وانگ کو آسان مقابلے کے بعد 11-4،11-6اور11-9سے شکست دی ۔ دوسرے میچ میں فراز محمد نے سخت مقابلے کے بعد مصر کے مازین گمل کو 7-11،11-6، 11-6اور14-12سے زیر کیا ۔ تیسرے میچ میں طیب اسلم نے بلال ذاکر کو 11-8،11-8اور11-7سے جبکہ چوتھے میچ میں فرحان زمان نے سخت مقابلے کے بعد فرانس کے جیوفری ڈیمنٹ کو 9-11،8-11،11-1،11-4اور11-5سے شکست دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.