ایمانداری اورمحنت کیساتھ کام کرنیوالوں کو کامیابیاں ملتی ہیں‘حمائمہ ملک
جمعہ 30 ستمبر 2016 11:43
(جاری ہے)
پاکستان نے ہی مجھے نام اورمقام دیا اوراس کے لیے میں جتنا بھی شکر اداکروں وہ کم ہے۔
انھوں نے کہا کہ اپنے فنی سفرکے دوران بہت سے انٹرنیشنل ایوارڈز حاصل کیے ہیں اوراس موقع پرجب میرا نام پکارا جاتا تواس سے پہلے پاکستان کا نام آتا، جومیرے لیے فخر کی بات تھی۔ یہ بات سنتے ہی میرا سرفخر سے بلند تھا۔ایک سوال کے جواب میں حمائمہ ملک نے بتایا کہ یہ میرے کیرئیرکی ابتداء ہے اورمجھے ابھی بہت سی کامیابیاں اپنے نام کرنا ہیں۔ مجھے فن اداکاری میں وہ کارنامے انجام دینا ہیں جو اس سے پہلے کسی پاکستانی فنکارکے کریڈٹ پرنہیں ہیں۔ بالی ووڈ کے بعد میں نے اگلی منزل کا ٹارگٹ بنا لیا اوراس کے بارے میں جلد ہی میرے چاہنے والوں کو سرپرائز ملے گا۔جہاں تک بات بالی وڈ اورپاکستانی فلم میں کام کرنے کے تجربے کی ہے تواس میں فرق بہت واضح ہے، مگراب پاکستان میں بھی انٹرنیشنل معیار کی فلمیں بنائی جارہی ہیں۔ میں خود بھی اسی طرح کے پروجیکٹس کاحصہ ہوں اوران میں ہونیوالا کام ہراعتبارسے بین الاقوامی معیار کے مطابق ہے۔ اس لیے میں توقع کرسکتی ہوں کہ بہت جلد ہماری فلمیں پاکستان کی سرحد پارکرتی ہوئیں، دنیا کے بیشترممالک تک جائیں گی اورآنے والے چند برسوں کے بعد پاکستانی اوربھارتی فلموں کا سخت مقابلہ دیکھنے کوملے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.