ایس ڈی آر نظام میں چینی کرنسی رن من بی کی شمولیت
ہفتہ 1 اکتوبر 2016 16:49
(جاری ہے)
چا ئنہ ریڈ یو انٹر نیشنل کے مطا بق آئی ایم ایف کی سربراہ محترمہ کریسٹین لاگارڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایس ڈی آر نظام میں چینی کرنسی رن من بی کی شمولیت سے ثابت ہوا ہے کہ بین الاقوامی کرنسی نظام میں رن من بی کی اہمیت اور حیثیت بہتر ہو رہی ہے۔
یہ بین الاقوامی کرنسی نظام کی مضبوطی کے لئے مفید ہے۔ہفتہ کو چین کے مرکزی بینک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایس ڈی آر نظام میں چینی کرنسی کی شمولیت سے فائدہ اٹھا کر چینی حکومت مالیاتی اصلاحات کو مزید آگے بڑھائیگی ، مالیاتی میدان میں کھلے پن کی پالیسی پر عمل پیرا رہیگی اور عالمی اقتصادی ترقی ، مالیاتی استحکام اور عالمی انتظام و انصرام کے نظام کی بہتری کیلئے زیادہ مثبت خدمات سرانجام دے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.