پروفیسر محمد ابراہیم خان کا دارالعلوم اسلامیہ پبلک سکول کا دورہ ، درپیش مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی
ہفتہ 1 اکتوبر 2016 19:32
بنوں (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم اکتوبر - 2016ء) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر و سابق سینیٹر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے دارالعلوم اسلامیہ پبلک سکول کا دورہ کیا۔طلباء اورا ساتذہ کے ساتھ ملاقات کرکے اْن کے مسائل دریافت کئے سکول کو درپیش مسائل کے حل کی یقین بھی دہانی کرائی۔
(جاری ہے)
گزشتہ روزجماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے جماعت اسلامی کے ضلعی دفتر میں دارالعلوم اسلامیہ پبلک سکول کا معائنہ کرکے جائز ہ لیاسکول میں دینی علوم کے ساتھ سائنسی علوم بھی پڑھائی جائیگی۔
دورے کے موقع پر سکول کو آگے بڑھنے کے حوالے سے پر نسپل افسرزمان کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا کہ طلباء ہمارے قیمتی سرمایہ ہے اور مستقبل بھی ان سے وابستہ ہے بنوں کی نوجوان نسل میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صر ف رہنمائی کی ضروت ہے بنوں ہر قسم وسائل سے مالامال ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک پرنااہل حکمرانوں کا قبضہ ہے اْن سے نجات حاصل کرنے کیلئے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.