Muhammad Ibrahim Khan - Urdu News
محمد ابراہیم خان ۔ متعلقہ خبریں
پروفیسر محمد ابراہیم خان 28 ستمبر1954ء ہنجل امیرخاں تحصیل و ضلع بنوں میں پیدا ہوئے۔1965ء میں پرائمری تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول نمبر3بنوں شہرسے حاصل کی۔1968ء میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 بنوں سے مڈل کیا۔اورپھراپریل1971ء میں کینٹ بورڈ ہائی سکول(ایف جی ہائی سکول)بنوں کینٹ سے میٹرک کیا۔ جولائی1975ء میں گورنمنٹ کالج بنوں سے بی اے کیا۔ اورپھر گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان سےجنوری1978ء میں ایل ایل بی کیا۔ جون1980ء میں گومل یونیورسٹی سے جرنلزم میں ایم اے کیا. چونکہ مذہبی گھرانے سے تعلق تھا ۔ اس لیےکالج سے ہی اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ ہوگئے1973ء سے 1975ء تک اسلامی جمعیت طلبہ بنوں شہر کی ذمہ داری اداکی۔ 1975ء سے 1977ء تک گومل یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم رہے۔اور پھر1977ء سے1980ء تک اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ اسماعیل خان کی ذمہ داری پر فائز رہے۔ 1982ء میں تعلیم کی تکمیل کے بعد پروفیسر ابراہیم صاحب کی گومل یونیورسٹی کے جرنلزم ڈیپارٹمنٹ میں بطور لیکچرر تقرری ہوئی اور یہاں پر1985ء تک خدمات انجام دیتے رہے۔اسی دوران جماعت اسلامی پاکستان سے وابستہ ہوگئے اور پھر1981ء سے1982ء تک قیم جماعت اسلامی بنوں اور 1982ء سے 1984ء تک قیم جماعت اسلامی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی ذمہ داری ادا کرتے رہے۔جون1985ء میں قیم جماعت اسلامی صوبہ سرحد مقرر ہوئے۔ اور1994ء تک بطور قیم خدمات انجام دیتے رہے۔ اپریل1994ء میں جماعت اسلامی صوبہ سرحد کے امیرمنتخب ہوئے اور 2003ء تک جماعت اسلامی صوبہ سرحد کی امارت کے فرائض سرانجام دیے۔ اکتوبر2003ء سینیٹ آف پاکستان کے ممبر منتخب ہوئے۔ فروری2006ء میں دوبارہ سینیٹ کے لیےان کا انتخاب عمل میں آیا۔ اپریل2004ء میں جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیرکی ذمہ داری لگائی گئی جبکہ مرکزی نشرواشاعت کمیٹی کی صدارت کے فرائض بھی سرانجام دے رہے ہیں۔
-
ممتاز کشمیری رہنماء سردار ابراہیم خان کی 23ویں برسی، کشمیریوں کا خراجِ عقیدت
غازی ملت کی سیاسی و سفارتی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی ،تحریک آزادی کشمیر میں کردار آئندہ نسلوں کیلئے مشعل راہ رہیگا، مقررین کا تقریبات سے خطاب
جمعہ 31 جولائی 2026 - -
غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی برسی ریاست آزاد جموں وکشمیر میں بڑی عقیدت و احترام سے منائی گئی
جمعہ 31 جولائی 2026 - -
غازی ء ملت سردار ابراہیم خان کی 23 ویں برسی منائی گئی
تاریخی ریکارڈ کے مطابق سردار ابراہیم خان کی قیادت نے ڈوگرہ راج کے خلاف مزاحمت کو ایک واضح سیاسی اور آئینی سمت فراہم کی سردار محمد ابراہیم خان نیپانچ دہائیوں تک آزاد جموں ... مزید
جمعہ 31 جولائی 2026 - -
غازی ملت و بانی کشمیر سردار محمد ابراہیم خان کی 23ویں برسی پر پوری پاکستانی قوم کا انہیں خراج عقیدت
جمعہ 31 جولائی 2026 - -
ممبر پینل آف چیئرمین محترمہ نبیلہ ایوب کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس
جمعرات 30 جولائی 2026 -
محمد ابراہیم خان سے متعلقہ تصاویر
-
ّکشمیر کی آزادی اور تکمیل پاکستان تک غازی ملت کا مشن جاری رکھیں گے،وزیراعظم آزادکشمیر
جمعرات 30 جولائی 2026 - -
سردار محمدابراہیم خان کا آزادکشمیر کی آئینی جدوجہد میں بھی اہم کردار ہے،چوہدری لطیف اکبر
جمعرات 30 جولائی 2026 - -
غازی ملت سردارمحمد ابراہیم خان نے آزادکشمیر کی آزادی میں اہم کردار ادا کیا ، چوہدری لطیف اکبر
جمعرات 30 جولائی 2026 - -
کشمیر کی آزادی اور تکمیل پاکستان تک غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کا مشن جاری رکھیں گے،وزیراعظم آزاد کشمیر
جمعرات 30 جولائی 2026 - -
آزاد کشمیر کی سیاست میں نئی کشیدگی، عوامی ایکشن کمیٹی پر سخت الزامات
منگل 28 جولائی 2026 - -
جموں وکشمیر پاکستان کا ایک بنیادی سفارتی مسئلہ ہے، رانا قاسم نون
کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
منگل 21 جولائی 2026 -
-
بھارت اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، رانا قاسم نون
منگل 21 جولائی 2026 - -
''یوم قراردادالحاق پاکستان'' کے موقع پر کشمیرسنٹرلاہور کے زیراہتمام پریس کلب کے سامنے الحاق پاکستان ریلی
اتوار 19 جولائی 2026 - -
محمد فاروق رحمانی کا 1947 کے مجاہدینِ آزادیِ کو خراجِ عقیدت
اتوار 19 جولائی 2026 - -
ملک بھر میں یوم الحاق پاکستان منایا گیا
اتوار 19 جولائی 2026 - -
ملک بھر میں یوم الحاق کشمیر منایا گیا
اتوار 19 جولائی 2026 - -
کشمیریوں کا 19 جولائی 1947 کی قرارداد کو عملی جامہ پہنانے کا عزم
عالمی ادارے مسئلہ کشمیر کو قراردادالحاق کی روشنی میں حل کرائیں ،حریت رہنماء
اتوار 19 جولائی 2026 - -
کشمیریوں کا 19 جولائی 1947 کی قرارداد کو عملی جامہ پہنانے کا عزم، عالمی ادارے مسئلہ کشمیر کو قراردادالحاق کی روشنی میں حل کرائیں ، حریت رہنما
اتوار 19 جولائی 2026 - -
19 جولائی 1947 کو اسلاف نے قرارداد الحاق پاکستان منظور کر کے کشمیریوں کا مستقبل پاکستان سے وابستہ کیا تھا،خواجہ دلاوروانی
ہفتہ 18 جولائی 2026 - -
کشمیری (کؒل) یوم الحاق پاکستان منائیں گے
لائی 1947 کی قرارداد الحاق پاکستان لاکھوںکشمیریوں کی اجتماعی خواہش کی عکاس ہے، رپورٹ
ہفتہ 18 جولائی 2026 -
Latest News about Muhammad Ibrahim Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Muhammad Ibrahim Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
محمد ابراہیم خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ محمد ابراہیم خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
محمد ابراہیم خان سے متعلقہ مضامین
محمد ابراہیم خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.