میٹرک کرنے پر پانچ سال بعد دوبارہ تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

پیر 3 اکتوبر 2016 14:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔03 اکتوبر۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے میٹرک کرنے کے بعد پانچ سال تک فارغ رہنے والے طالب علموں کے دوبارہ تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کا خاتمہ کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے میٹرک کرنے کے بعد پانچ سال تک فار غ رہنے والے طالب علموں پر دوبارہ تعلیم حاصل کرنے پر پابندی سے متعلق ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سیکرٹری ایجوکیشن سمیت فریقین کو 18 اکتوبر کیلئے نوٹسز جاری کر دئیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :