کشمیریوں کے حقوق پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔بلاول بھٹو
پاکستان اورسیاسی قیادت کشمیرکے معاملے پرایک صفحے پرہے،بھارت کشمیرپراخلاقی جوازکھوچکا ہے،اگرمتحد ہوکربھارت کوجواب نہ دیا تو ہماری پوزیشن کمزورہوگی۔چیئرمین پیپلزپارٹی کی پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس کے بعدمیڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 3 اکتوبر 2016 16:11
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03اکتوبر2016ء) :پاکستان اور سیاسی قیادت کشمیر کے معاملے پر ایک صفحے پر ہے،کشمیریوں کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،بھارت کشمیر پر اخلاقی جوازکھوشکا ہے،اگرمتحد ہوکر بھارت کو جواب نہ دیا تو ہماری پوزیشن کمزور ہوگی۔
(جاری ہے)
انہوں نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیرصدارت پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں کہہ رہی ہیں کہ امن ہی واحد حل ہے۔
بے نظیرکو سکیورٹی رسک کہنے والی جماعتیں بھی آج تسلیم کررہی ہیں کہ امن ہی واحد ہے۔لیکن بھارتی جارحیت کے خلاف متحد ہرکر جواب دینے کی ضرورت ہے۔خورشید شاہ کی طرف سے اے پی سی بلانے کی حمایت کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ چین کو گرم پانیوں تک رسائی دینے کیلئے سب سے پہلا کام آصف زرداری نے کیا ہے۔ ہم نے دنیا کو بتانا ہے کہ ہمارے نزدیک اچھا یا برا طالبان نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.