ملک دشمن عناصرپاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں : حاجی قیصر امین بٹ
اسلام آباد اور پاکستان کو بند کرنے والوں کے خواب کبھی پورے نہیں ہونگے :رہنما ن لیگ
پیر 3 اکتوبر 2016 18:21
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اکتوبر- 2016ء ) پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ممبرصوبائی اسمبلی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاہے کہ طاہرالقادری اور عمران خان ایک ہی غیر ملکی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں ، وطن عزیز پاکستان کے دشمن عناصر پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرکے امن و امان کی فضا کو خراب کرنا چاہتے ہیں جن کے ادھورے خواب کبھی نہیں ہونے دیں گے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے راوی روڈ آفس میں ایک اہم اجلاس کے دوران کیا ، حاجی قیصر امین بٹ کا کہنا تھاکہ پہلے اسلام آباداور پھر بعد میں پورے پاکستان کو بند کرنے کی باتیں کرنے والے ہوش کے ناخن لیں ، حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور خادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں عوام کی عملی خدمت کا عمل ہرصورت جاری رہیگا، ملک میں انتشار و جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہوچکی ہے ، عمران خان اور طاہرالقادری کو کہیں اور جاکر سیاست کرنا ہوگی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.