ایسیٹ مینجمنٹ کمپنیاں بڑے شہروں میں اپنی رسائی بڑھانے کیلئے کوششوں میں اضافہ کریں، ایس ای سی پی
منگل 4 اکتوبر 2016 19:13
اسلام آباد ۔ 4 اکتوبر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے چیئرمین ظفر حجازی نے میوچل فنڈز ایسوسی ایشن آف پاکستان (موفاپ) پر میوچل فنڈز کی بڑھتی ہوئی ریٹیل پینیٹریشن پر توجہ مرکوز کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسیٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو چاہئے کہ وہ ملک کے بڑے شہروں میں اپنی رسائی کو بڑھانے کے لئے کوششوں میں اضافہ کریں۔
موفاپ کے نمائندگان کے ساتھ ایک اجلاس میں انہوں نے کہا کہ میوچل فنڈ کی صنعت میں ریٹیل سرمایہ کاروں کی شراکت نسبتاً بہت چھوٹے حصّے پر مشتمل ہے اور کارپوریٹس اور دیگر ادارے کل ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے تقریباً چھیاسٹھ فیصد اثاثوں کے حامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ بڑے شہروں سے باہر ناموزوں شاخوں کے نیٹ و رک اورمناسب ڈسٹری بیوشن نیٹورک کی کمی محدود آوٴٹ ریچ کی ایک بڑی اہم وجہ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.