جی ڈی پی گروتھ کے لیے صنعتی شعبے کے مسائل حل کیے جائیں: فاؤنڈرز گروپ لاہور چیمبر
منگل 4 اکتوبر 2016 20:06
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 اکتوبر- 2016ء ) فاؤنڈرز گروپ لاہور چیمبر کے چیئرمین اعجاز بٹ اور سینئر رہنما میاں محمد اشرف نے جی ڈی پی میں اضافے کے لیے صنعتی شعبے کے مسائل حل کرنے اور صنعت سازی کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ فاؤنڈرز گروپ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فاؤنڈرز گروپ کے رہنماؤں نے کہا کہ جی ڈی پی ایک اہم معاشی اشاریہ ہے جس کے بڑھنے سے پاکستان کو بہت سارے معاشی فائدے حاصل ہونگے۔
انہوں نے کہا اگرچہ 2005ء کے بعد سے جی ڈی پی میں پانچ فیصد کی شرح سے اضافہ ہورہا ہے لیکن یہ کافی نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ 1952سے 2015تک جی ڈی پی کی اوسط شرح 4.91فیصد رہی ہے ۔ 2015 میں پاکستان کا جی ڈی پی 269.7ارب ڈالر رہا جو دنیا کے کل جی ڈی پی کا صرف 0.44فیصد ہے۔ فاؤنڈرز گروپ کے رہنماؤں نے کہا کہ2015میں ملک کا جی ڈی پی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا جو حکومت کی اچھی معاشی پالیسیوں کا عکاس ہے لیکن ملک جن وسائل سے مالامال ہے ان کو مدنظر رکھتے ہوئے جی ڈی پی میں کئی گنا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.