ریلویز کے ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن کی وفاقی سیکرٹری تعلیم حسیب اطہر اور ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم اﷲ بخش سے ملاقات
بدھ 5 اکتوبر 2016 18:01
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء ) پاکستان ریلویز کے ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر فرحان عبادت یار خان کی وفاقی وزیر تعلیم ، وفاقی سیکرٹری تعلیم حسیب اطہر اور ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم اﷲ بخش سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔
(جاری ہے)
جس کے نتیجہ میں وفاقی وزات تعلیم کی نئی پالیسی کے تحت پاکستان ریلویز کے ماتحت چلنے والے تمام اسکولز اور کالجز میں ناظرہ ، قرآنی تعلیم اور ترجمہ پڑھانے کو لازمی قراردے دیاگیاہے۔
ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن ریلویز کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے ۔جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگا۔وفاقی وزیر تعلیم ، وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق ، اساتذہ ، طلباوطالبات اور ان کے والدین نے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن پاکستان ریلویز کی اس کاوش کو خوب سراہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.