نیکٹا 18 اکتوبر کو ہونے والے وزراء اعلی کے اجلاس کیلئے مختلف ایشوز پر جامع ورکنگ پیپر تیار کرے، کالعدم تنظیموں کے ارکان کی فہرست اپ ڈیٹ کی جائے تاکہ ان تنظیموں کی سرگرمیوں پر کڑی نگاہ رکھی جائے، چوتھے شیڈول کی فہرست اپ ڈیٹ کرنے کیلئے وزراء اعلی کے ساتھ تجاویز شیئر کریں گے
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی نیکٹا کو ہدایت
بدھ 5 اکتوبر 2016 19:14
اسلام آباد ۔ 5 اکتوبر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نیکٹا سے کہا ہے کہ وہ 18 اکتوبر سے ہونے والے وزراء اعلی کے اجلاس کیلئے مختلف ایشوز پر ایک جامع ورکنگ پیپر تیار کرے، تمام وزراء اعلی کے اجلاس کا فیصلہ وزیر داخلہ نے گذشتہ روز ایک اعلی سطحی اجلاس کے دوران کیا تھا اور اس سلسلہ میں وزیر داخلہ نے بدھ کو نیکٹا کو چوتھی شیڈولرز لسٹ کے جائزہ کیلئے ورکنگ پیپر کی تیاری کا کام سونپا۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ چوتھے شیڈول کی فہرست اپ ڈیٹ کرنے کیلئے وزراء اعلی کے ساتھ تجاویز شیئر کریں گے۔ وزیر داخلہ نے نیکٹا کو ہدایت کی کہ کالعدم تنظیموں کے ارکان کی فہرست اپ ڈیٹ کی جائے تاکہ ان تنظیموں کی سرگرمیوں پر کڑی نگاہ رکھی جائے اور ملک کے کسی حصہ میں ان کی کسی نئے نام یا شناخت کے ساتھ ان کے دوبارہ ظہور پذیر ہونے کو روکا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.