مدھیہ پردیش میں آٹھویں جماعت کاطالب علم فیس بک پوسٹ میں پاکستان کی حمایت کے الزام میں گرفتار
جمعرات 6 اکتوبر 2016 14:48
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق طالب علم کنیہاشرما نے جو چھٹی کے بعد ویلڈنگ کی ایک دکان میں بھی کام کام کرتا ہے ،کی فیس بک وال پر کی گئی پوسٹ میں پاکستان کی حمایت اور بھارت کی مخالفت میں تحریر پوسٹ کی جس پر مدھیہ پردیش کے ضلع بروانی کے گاؤں بلواری کے کھٹواری گورنمنٹ سکول کے استاد شروان راٹھور نے پولیس کو شکایت کی ۔
طالب علم کی پاکستان کی حمایت میں پوسٹ کی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور سینکڑوں افراد نے وارلہ پولیس سٹیشن کے باہر جمع ہو کر مذکورہ طالب علم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ پولیس نے پوسٹ کی تصدیق کے بعد طالب علم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.