آسٹریلین کرکٹ اپنی تاریخ کی اتھا ہ گہرائیوں میں ڈوب گئی
اتوار 9 اکتوبر 2016 20:31
پورٹ الزبتھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9اکتوبر۔2016ء) آسٹریلین کرکٹ اپنی تاریخ کی اتھا ہ گہرائیوں میں ڈوب گئی ۔ جنوبی افریقہ نے چوتھے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 6وکٹوں سے شکست دیدی،جنوبی افریقہ کو سیریز میں 4-0کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، جنوبی افریقہ نے 168رنز کا ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر 35.3اوورز میں حاصل کر لیا،جنوبی افریقہ کی جانب سے فاف ڈوپلیسی69رنز جے پی ڈومنی نے 25 اور روسو33رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔
جنوبی افریقہ کے کیل ایبٹ کو میچ میں4کھلاڑی آؤٹ کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔دونوں ٹیموں کے مابین 5واں ون ڈے 12اکتوبر کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سینٹ جارج پارک پورٹ الزبتھ میں کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،جنوبی افریقی باولرز قہربن کر ٹوٹ پڑے اور آسٹریلیا کے 5 کھلاڑی مجموعی سکور 50 رنز تک پہنچنے سے پہلے ہی پویلین لوٹ گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کو ویک اپ کال کی ضرورت تھی، فخر زمان کا اعتراف
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی
-
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا
-
چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سب سے زیادہ 45 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو شرٹ دی
-
جرمنی، کرسٹیانو رونالڈوکا ریت سے تیار کردہ مجسمہ توجہ کا مرکز
-
پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان، فلسطینی کھلاڑیوں اور کوچز کی شرکت کی تصدیق
-
آئرلینڈ اگلے سال ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا
-
راجیورام اور جو سیلسبری اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
’انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں لیکن کاکول سے نہ کروائیے گا، تماشائی کی چیئرمین پی سی بی سے فرمائش
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکہ سے بھی ہار سکتا ہے، رمیز راجا کا دعویٰ
-
واپڈا کی ٹیم نے نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.