یوم عاشور کے موقع پر ماتمی جلوسوں کے اوقات میں متعلقہ روٹس پر غیر متعلقہ افراد کے کھڑے ہونے پر پابندی عائد
پیر 10 اکتوبر 2016 13:00
(جاری ہے)
حکومت کی جانب سے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت جاری کئے گئے حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ عزاداری کے جلوسوں کے راستوں میں آنے والی عمارات ٬ دکانات و دیگر بلڈنگز کے مالکان جلوسوںکے اوقات میں نہ تو خود گلی میں کھڑے ہوں اور نہ غیر متعلقہ افراد کو چھتوں پر چڑھنے کی اجازت دی جائے ۔
انہوںنے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اور مجالس و ماتمی جلوسوں میں شرکت کرنے والے افراد اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے تاہم دیگر افراد کی جانب سے خلاف ورزی پر ذمہ داران کے خلاف حسب ضابطہ سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.