یوم عاشورہ کے جلوسوںپر فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کئے جائیں٬ شیخ اعجاز
پیر 10 اکتوبر 2016 18:40
(جاری ہے)
وہ یہاں امام بار گاہوں کی سکیورٹی کے حوالہ سے امام بارگاہ قصر بتول ‘ امام بارگا ہ حسینیہ ‘امام بار گاہ شاہ نجف ‘ امام بارگاہ ڈسپنسری روڈ ‘امام بار گاہ شاہ خراساں‘ امام بارگاہ حیدری ‘امام بارگاہ جاگیر علی اکبر ‘ امام بارگاہ بھٹو نگر ‘امام بارگاہ سجادیہ ‘ مسجد محمدیہ فرید ٹائون‘ امام بارگاہ 90/9-L ‘ امام بارگاہ مکرانی واپڈا کالونی کے دورہ کے دوران انتظامات کا جائزہ لیتے ہو ئے اظہار کررہے تھے۔
اس موقع پر مرکزی امام بارگاہ کے صدر سید مہدی رضا ہمدانی ‘ متولی سید رضا عباس اور خطیب مولانا حسن معصومی بھی موجود تھے۔انہوںنے اشاعت قرآن ‘مدرسہ میں قاری منظور احمد طاہر ‘قاری بشیر احمد اور قاری عتیق الرحمن سے بھی ملاقات کی اور جلوسوں میں امن و بھائی چارے کے قیام کے لئے پاک فوج اور سکیورٹی اداروں سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.