سٹمنٹ کمپنی کے درمیان سی پیک کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے اسٹریٹجک معاہدہ
پیر 10 اکتوبر 2016 18:50
(جاری ہے)
پاک چائنا انوسٹمنٹ کمپنی میزان بینک کی ملک بھر میں 550سے زائد کمرشل برانچز ٬ کارپوریٹ اینڈ انوسٹمنٹ بینکنگ ٬ تجارت٬ کمرشل٬ ایس ایم ای فنانسنگ اور ٹریژی آپریشنز کا فائدہ اٹھائے گی۔
پاک چائنا انوسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ اپنی پیرنٹ کمپنی چائنا ڈیولپمنٹ بینک کی وجہ سے ایک مضبوط مقام رکھتی ہے اور مضبوط ساکھ کے ساتھ دو طرفہ تعاون بڑھانے ٬باہمی کاروباری راہیں دریافت کرنے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری سے فائدہ اٹھانے کیلئے میزان بینک کو چین کے سرمایہ کاروں اور کارپوریشنزسے متعار ف کرائے گی۔ میزان بینک کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف الاسلام اور پاک چائنا انوسٹمنٹ کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر لی پنگ نے اسٹریٹجک معاہدے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے سے نہ صرف میزان بینک اور پاک چائنا انوسٹمنٹ کمپنی فائدہ اٹھائیں گے بلکہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان معاشی اور تجارتی تعاون بڑھانے اور انفرادی٬ ایس ایم ای٬ کمرشل٬ کارپوریٹ اورچائنا ایڈوائزری اینڈ انوسٹمنٹ خدمات کو فروغ دینے میں بھی مدد ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.