عامر خان کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیا
عامر خان اپنی نئی آنے والی فلم ’’سیکرٹ سپر اسٹار‘‘ میں استاد کا مختصرکردار ادا کرتے نظر آئینگی
پیر 10 اکتوبر 2016 19:40
(جاری ہے)
بالی ووڈ اسٹار عامر خان اپنے کرداروں میں ڈھل جانے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ فلموں میں اپنے کردار کے ساتھ ساتھ شخصیت کو بھی بدل دیتے ہیں جب کہ اپنی آنیوالی فلم ’’دنگل‘‘ کے لیے انہوں نے پہلوان کا روپ دھار کر سب کو حیران کردیا تھا لیکن اب اداکار نے ایک اور فلم کے لیے نیا روپ دھار لیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان اپنی نئی آنے والی فلم ’’سیکرٹ سپر اسٹار‘‘ میں استاد کا کردار ادا کرتے نظر آئینگے جس میں ان کا کردار مختصر ہے جب کہ انہوں نے فلم میں اپنے کردار کے لیے بالوں کا اسٹائل تبدیل کردیا ہے جس کے بعد ان کی شخصیت بالکل بدل گئی ہے۔بالی ووڈ اسٹار کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس میں مداح ان کی بدلی شخصیت پر نہ صرف حیران ہیں بلکہ انہیں پہچاننا بھی کچھ آسان نہیں ہے۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
-
انفلوئنسر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کردیا
-
’’شیرنی کا بچہ‘‘ ازلان اور وریشہ نے اپنی بیٹی کی منہ دکھائی کردی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.