آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

پیر 10 اکتوبر 2016 20:20

ملتان ۔10اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک اورگردآلودہواوئیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

پیرکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35.7اورکم سے کم23.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب64فیصداورشام5بجی39فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر11منٹ پرطلوع اورشام5بجکر51منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :