ایاز صادق کاتحر یک انصاف کے مسائل کے سیاسی حل کیلئے اپنا کردار ادا کر نے کااعلان
تحر یک انصاف کے ذمہ دار ایوان سے رجوع کر یں انکے بہت سے لوگ میرے ساتھ رابطوں میں ہیں ٬ملک میں سیاسی محاذآرائی اور تنائو کسی کے مفاد میں نہیں ٬معلوم نہیں جمہو ریت پر یقین رکھنے والے پار لیمنٹ سے کیوں بھاگ رہے ہیں عوام کی تائید کس کو حاصل ہے٬ اس کا فیصلہ عوام نے عام انتخابات2018میں اپنے ووٹ کی طاقت سے کر نا ہے ٬اشاروں پر فیصلے ہونے کا وقت گزر چکا ہے٬ اب سب کو کر کے ہی کھانا پڑ یگی سپیکر قو می اسمبلی کی میڈیا سے گفتگو
پیر 10 اکتوبر 2016 22:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک میں مسائل مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہونے چاہیے اس لیے تحر یک انصاف کو بھی چاہیے کہ وہ سڑکوں پر احتجاج کی بجائے پار لیمنٹ میں آکر بات کرے میں انکے مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کر نے کو تیارہوں اشاروں پر فیصلے ہونے کا وقت گزر چکا ہے اب سب کو کر کے ہی کھانا پڑ یگی ۔
ایک سوا ل کے جواب میں سردار ایاز صادق نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ عمران خان سیاسی میدان میں مایوس ہو چکے ہیں جسکی وجہ سے وہ اب انتہائی قدم اٹھانے پر مجبورہوئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.