تحریک صراط مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام پیغام حسین کانفرنس کل ہوگی

منگل اکتوبر 16:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2016ء) تحریک صراط مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام ( بدھ )10 محرم الحرم بروز بدھ بعد نماز عصر مرکز صراط مستقیم تاج باغ فیز IIIمیں پیغام حسین کانفرنس ہوگی ۔

(جاری ہے)

کانفرنس میں خصوصی خطاب ڈاکٹر محمد اشر ف آصف جلالی سمیت دیگر علماء و مشائیخ شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :