ڈیزل اور پیٹرول کی غیر قانونی نقل و حمل کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ گاڑیوں کو بند کیا جائے گا٬پرونشنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی بلوچستان
منگل 11 اکتوبر 2016 22:16
(جاری ہے)
لہذ ا بڑی تعداد میں ڈیزل و پیٹرول اسمگل ہونے سے مسافروں کی زندگیوں کے خطرات لاحق ہیں۔جبکہ ملکی خزانہ کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان بھی ہورہا ہے۔
محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے بارہائے ضلعی انتظامیہ ٬پولیس ٬کسٹم اور ایف سی کواس حوالے سے کارروائی کرنے کاکہاگیا ہے۔لیکن تاحال یہ غیر قانونی کاروبار جاری وساری ہے۔ اس سلسلے میں چیف سیکرٹری بلوچستان عدالت عالیہ کے فیصلے کی روشنی میں تمام متعلقہ اداروں اورانتظامیہ کوسختی سے پابند کریں تاکہ پبلک ٹرانسپورٹ اور گڈز ٹرانسپورٹ میں پیٹرول اورڈیزل کی نقل وحمل کی روک تھام ممکن ہوسکے۔جبکہ جن پبلک ٹرانسپورٹ و گڈز ٹرانسپورٹ میںپیٹرول و ڈیزل کی غیر قانونی اسمگل میں پکڑے گئے ان کے روٹ پر مٹ معطل کیا جائے گا اس سلسلے میں ٹرانسپورٹرز اپنے کاروبار کو خیال رکھتے ہوئے پیٹرول و ڈیزل کی غیر قانونی نقل و حمل سے گریز کریں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.