ٹرمپ آپے سے باہر٬ اپنے ہی پارٹی رہنمائوں پر برس پڑی
وہائٹ ہاوس کا مکین بننے میں کون کامیابی حاصل کرے گا اس کا فیصلہ آٹھ نومبر کو ہوجائے گا٬بل کلنٹن
جمعرات 13 اکتوبر 2016 13:45
(جاری ہے)
میڈیا پر انگارے چبانے کے بعد ٹرمپ نے عوام کو رجھانے کے لیے فلوریڈا کا رخ کیا لیکن بوکھلاہٹ میں غلط تاریخ پر باہر نکلنے کی تلقین کرگئے۔
سابق امریکی صدر اور ہلیری کلنٹن کے شوہر بل کلنٹن نے ٹرمپ کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ صحیح اور غلط کا فیصلہ کو عوام سنائیں گے۔صدارتی انتخابات میں کون وہائٹ ہاوس کا مکین بننے میں کامیابی حاصل کرے گا اس کا فیصلہ آٹھ نومبر کو ہوجائے گا لیکن تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ ذاتی حملوں اوراخلاقیات سے گرکر ٹرمپ نے ہلیری کلنٹن کے لیے خود ہی رستہ آسان کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.