ایم کیو ایم لندن نے عامرخان اور خواجہ اظہارسمیت دیگر کی رکنیت خارج کردی
بانی ایم کیوایم کے چاہنے والوں کوان افرادسے تعلق نہ رکھنے کی ہدایت٬متحدہ قومی موومنٹ لندن کااعلامیہ
جمعرات 13 اکتوبر 2016 16:21
(جاری ہے)
اجلاس میں کہا گیا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کے سچے چاہنے والے قوم سے سچی ہمدردری رکھنے والے تنظیمی نظم وضبط کی سختی سے پابندی کریں اور ان افراد سے کسی قسم کا تعلق نہ رکھیں۔
قائد وبانی ایم کیو ایم نے اجلاس کے فیصلہ کی توثیق کردی ہے ۔اعلامیئے کے مطابق لندن سیکرٹریٹ نے فاروق ستار کی پارٹی کی بنیادی رکنیت پہلے ہی ختم کردی تھی جس کے بعد کارکنان کو ان سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہ رکھنے کا کہا گیا تھا۔اعلامیئے کے مطابق منتخب ممبران اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ شہدا کی قربانیوں کا پاس رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ بھی اپنی رکنیت سے استعفیٰ دے دیں٬ استعفیٰ نہ دینے والے ارکان کا سوشل بائیکاٹ کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.