تین طلاقیں ٬ مسلم پرسنل لا بورڈ نے لا کمیشن کا سوالنامہ مسترد کر دیا
مودی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے تین طلاقوں کے حق پر نظرثانی کیلئے قائم کیا کمیشن حکومتی ہے ٬ مسترد کرتے ہیں ٬مولانا ولی الرحمان
جمعرات 13 اکتوبر 2016 17:42
(جاری ہے)
جنرل سیکرٹری مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا ولی الرحمان کا کہنا ہے مودی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے تین طلاق کے حق پر نظرثانی کے لیے قائم کمیشن آزادانہ نہیں بلکہ حکومتی کمیشن ہے ۔
انہوں نے کہا بھارتی آئین کے مطابق مسلمانوں کو اپنے دینی احکامات پر عمل کرنے کی آزادی حاصل ہے تاہم مودی سرکار اپنی سیاسی ناکامیاں چھپانے کے لیے اس معاملے کو اٹھا رہی ہے ۔ بھارتی حکومت نے سپریم کورٹ میں ایک ساتھ تین طلاقوں کیخلاف موقف اختیار کیا تھا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.