پنجاب حکومت 130طلبہ کو چینی زبان سیکھنے کیلئے چین بھجوائے گی٬تحسین فواد
پہلے مرحلے میں 39طلبہ کو چین بھیجا جا چکا ہے٬ طلبہ کو ماہانہ 28سو یوان وظیفہ بھی دیا جائے گا٬رکن پنجاب اسمبلی
جمعرات 13 اکتوبر 2016 18:32
(جاری ہے)
وہ گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں پاک چین دوستی کے حوالے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہی تھی۔اس موقع پر طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔انہوں نے مزید کہا پنجاب حکومت نے پاک چین دوستی کو مزید مضبوط بنانے کیلئے پاکستانی طلبہ کو چینی زبان سیکھنے کیلئے چین بھیجنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔
چیف منسٹر چائنیز لنگوئج سکالر شپ کے تحت 39طلبہ کو چین بھیج دیا گیا ہے ۔ان طلبہ کو دوسال کا کورس کرایا جائے گااور دوران تعلیم ان کو 2800چینی یوان وظیفہ دیا جائے گا۔کورس مکمل کرنے کے بعد یہی طلبہ سی پیک منصوبے پر کام کرینگے ۔یہ منصوبہ دونوں ملکوں کے درمیان رابطے کا اہم سبب بنے گا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.