کوئٹہ ٬ پولیس ٬ لیویز ٬ ایف سی ٬ پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کی انتھک محنت کے باعث محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے میں کامیابی ملی٬ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:33
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ اداروں کی انتھک محنت کے باعث محرم الحرام کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنے میں کامیابی ملی۔
انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ بھی کوئٹہ میں امن و امان کے قیام کے سلسلے میں پولیس٬ قانون نافذ کر نے واے ادارے اور ضلعی انتظامیہ بھر پور کردار ادا کر یں گے۔ انہوں نے عاشورہ محرم کے دوران مذہبی ہم آہنگی٬ بھائی چارے اور اتحاد و اتفاق کو فروغ دینے پر علماء کرام کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.